top of page

القلم جوہر نستعلیق فونٹ

 اردو نستعلیق کا بہترین معیاری فونٹ  

فی فونٹ کی قیمت : صرف 500 روپیہ 

خریدنے کے لیے 

Farogh e naat alqalam.jpg

Al Qalam Johar Nastaliq

یہ فانٹ خاص طور پر کتابوں کے لمبے متون کی کمپوزنگ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اس فانٹ کے ساتھ متن کی کمپوزنگ ہاتھ کی کتابت جیسی معلوم ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔ یہ فانٹ جمیل نوری نستعلیق کے مسلسل استعمال سے پیدا ہونے والی یکسانیت اکتا جانے والے لوگوں کے لیے ذائقہ کی تبدیلی کا باعث ہوگا ۔۔۔۔ یہ فانٹ ان پیج، اوپن آفس، لبرے آفس اور ان ڈیزائن جیسے تمام سافٹ ویئرز میں کا آمد ہے تاہم ان پیج کا رینڈرنگ انجن کمزور اور پرانا ہونے کی وجہ سے اس سافٹ ویئر میں یہ فانٹ سست رفتاری سے چلے گا۔ جبکہ دیگر سافٹ ویئرز میں ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا ۔۔۔۔۔ ان ڈیزائن میں اس فونٹ کے ساتھ آٹو کشیدہ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے

bottom of page